Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنْ أَبِي نَضْرَة العَوفِي قَالَ : سَأَلتُ أَبَا سَعِيْد الخُدْرِيِّ عَنْ خَاتِم رَسُول اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌فَقَالَ: « كَانَ خَاتَم النَبُوَة فِي ظَهْرِه بِضْعَةٌ نَاشِزَةٌ » .

ابو نضرہ عوفی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے ابو سعید خدری‌رضی اللہ عنہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر کے بارے میں سوال کیا تو کہنے لگے: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مہر نبوت آپ کی پشت پر ابھرے ہوئے گوشت کی شکل میں تھی۔
Haidth Number: 2182
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2093) الشمائل المحمدية للترمذي رقم (22)

Wazahat

Not Available