Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنْ أَبِي هُرَيْرَة : «كَانَ رَسُول اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌أَبْيَض كَأَنَّمَا صِيْغ مِن فِضَة، رَجُل الشَّعْر »

ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سفید رنگ کے تھے، گویا چاندی سے بنائے گئے ہیں اور آپ گھنے بالوں والے تھے۔
Haidth Number: 2183
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2053) الشمائل المحمدية للترمذي (برقم :11) .

Wazahat

Not Available