Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنْ عَبْدِاللهِ بْنِ مَسْعُوْدٍ: كَانَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌لَهُ حِمَارٌ يُقَالُ لَهُ: عُفَيْرٌ

عبداللہ بن مسعود‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک گدھا تھا جسے عفیر کہا جاتا تھا۔
Haidth Number: 2185
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2098) المطالب العالية للحافظ ابن حجر رقم (2057) .

Wazahat

Not Available