Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عن زَيْادِ بْنِ سَعدٍ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : كَان لَا يُرَاجِع بَعد ثَلَاث

زیاد بن سعد سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تین مرتبہ کے بعد مراجعت نہیں کیا کرتے تھے(بات کو نہیں دہرایا کرتے تھے)۔
Haidth Number: 2186
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2108) .

Wazahat

Not Available