Blog
Books
Search Hadith

سیرت نبوی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات

عَنِ ابْن عَبَّاسٍ: كَانَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌يَمْشِي مَشياً يُعْرَف فِيْه أَنَّه لَيْس بِعَاجِزٍ وَلَا كَسْلَانَ

عبداللہ بن عباس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایسی چال چلا کرتے تھے جس سے پہچانا جاتا کہ نہ تو آپ عاجز ہیں نہ سست۔
Haidth Number: 2189
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (2104) الفوائد المنتقاة للمخلص (11/ 58/2).

Wazahat

Not Available