Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
روزے اور تہجد کا بیان
روزے اور تہجد کا بیان
عَنْ عَلي أَنَّ رَسُول الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قال: اطْلُبُوا لَيْلَةَ الْقَدَر في الْعَشْر الْأَوَاخِر من رَمَضَان، فَإِن غُلِبْتُم فَلَا تُغْلَبُوا على السَّبْعِ الْبَوَاقِي.
علیرضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شب قدر كو رمضان كی آخری دس راتوں میں تلاش كرو۔ اگر تم (اب تک) مغلوب ہوگئے ہو تو باقی سات راتوں میں مغلوب نہ ہونا