Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
روزے اور تہجد کا بیان
روزے اور تہجد کا بیان
عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرٍو بن العَاص، أَنَّ رَجُلًا جَـاءَ إِلَى النَّـبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: يَا رَسُـولَ اللهِ! أَتـأْذَنْ لِي أَنْ أَخْتَصِيَ؟ فَقَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : خِصَاءُ أُمَّتِي الصِّيَامُ وَالْقِيَامُ.
) عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ ایك آدمی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور كہا كہ: كیا آپ مجھے خصی ہونے كی اجازت دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت كا خصی پن روزے اور قیام اللیل ہے۔