Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
طب اور عیادت کا بیان
طب اور عیادت کا بیان
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : من تَدَاوَى بِحَرَامٍ لَم يَجْعَل اللهُ لَهُ فِيه شِفَاءٌ.
ابو ہریرہرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص نے كسی حرام چیز سے علاج كیا اللہ تعالیٰ اس كے لئے اس میں شفا نہیں ركھے گا۔