Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
طہارت اور وضو کا بیان
طہارت اور وضو کا بیان
عن مَعَاذ بن جبل: كَان يَتَوَضَّأُ وَاحِدَة وَاحِدَة و ثِنْتَيْن ثِنْتَيْن و ثَلَاثًا ثَلَاثًا ، كُل ذَلِك يَفْعَل.
معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایك ایك مرتبہ، دو دو مرتبہ اور تین تین مرتبہ(اعضاء دھو كر)وضوكرتے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان تمام طریقوں سے وضو ءكرتے