Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
طہارت اور وضو کا بیان
طہارت اور وضو کا بیان
) عن عبدالله بن مَسْعود قال: قال رَسُول صلی اللہ علیہ وسلم : لَتُنْهِكُنَّ الأَصَابعَ بِالطَّهُورِ ؛ أَوْ لَتُنْهِكُنَّهَا النّارُ.
عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ كہتے ہیں كہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم انگلیوں کو وضوکے پانی سے اچھی طرح دھولو وگرنہ آگ ان پر غلبہ پالے گی ۔