Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
طہارت اور وضو کا بیان
طہارت اور وضو کا بیان
عن خولۃ بنت حکیم أنھا سألت رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عن المرأۃ تری في منامھا ما یری الرجل فقال لیس علیھا غسل حتی تنزل کما أنہ لیس علی الرجل غسل حتی ینزل۔
خولہ بنت حکیم رضی اﷲ عنہا سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا جو خواب میں وہی عمل دیکھتی ہے جو مرد دیکھتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تک انزال نہ ہو اس پر غسل نہیں جس طرح مرد پر اس وقت تک غسل نہیں جب تک انزال نہ ہو۔