نواس بن سمعانرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کے ذریعے جھگڑا مت کرو، اور اللہ کی کتاب کی آیات کو دوسری آیات سے مت جھٹلاؤ، مومن قرآن کے ساتھ جھگڑا کرے گا تو مغلوب ہو جائے گا، اور منافق قرٓان کے ساتھ جھگڑا کرے گا تو غالب آجائے گا۔