Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
عن أنس بن مالك مرفوعاً: تَكون بَيْن يَدَي السَّاعَة فِتَنٌ كَقِطَعِ اللَّيْل الْمُظْلِم، يُصْبِحُ الرَّجُلُ فِيهَا مُؤْمِنًا وَيُمْسِي كَافِرًا، وَيُمْسِي مُؤْمِنًا وَيُصْبِح كَافِرًا، يَبِيع أَقْوَامٌ دِينَهُم بِعرَض الدُّنْيَا.
انس بن مالکرضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ قیامت سے پہلے فتنے اس طرح آئیں گے جس طرح اندھیری رات کے ٹکڑے آتے ہیں،آدمی ایمان کی حالت میں صبح کرے گا اورکفر کی حالت میں شام،اور اگر شام ایمان کی حالت میں کرے گا تو صبح کفر کی حالت میں، قومیں اپنا دین دنیا کے مال کے بدلے بیچ دیں گی