عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت سے پہلے حضر موت کے سمندر سے ایک آگ نکلے گی جو لوگوں کو جمع کرے گی۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول!آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شام کو لازم کر پکڑنا