Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : سَتُفْتَحُ عَلَيْكُمُ الدُّنْيَا حَتَّى تُنَجَّدُ الْكَعْبَةُ، قُلْنَا: وَنَحْنُ عَلَى دِينِنَا اليوم؟ قَالَ وَأَنْتُم عَلَى دِيْنِكُم اليَوم، قُلْنَا: فَنَحْنُ يَوْمَئِذٍ خَيْرٌ أم الْيَوْمَ؟ قَالَ:بَلْ أَنْتُمُ الْيَوْمَ خَيْرٌ.
ابو جحیفہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:عنقریب تم پر دنیاکی دولت کے خزانے کھول دیئے جائیں گےحتی کہ کعبہ کو آراستہ و مزین کیا جائے گا۔ہم نے کہا: کیا ہم اس دن اپنے دین پر ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اس دن اپنے دین پر ہو گے۔ ہم نے کہا: ہم آج کے دن بہتر ہیں یا اس دن بہتر ہوں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آج بہتر ہو