Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
عن أبي هُرَيْرَة، قال: سَمعتُ رَسُولَ الله صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم يَقُولُ: «سَيُصِيْبُ أُمَّتِي دَاءُ الْأُمَم» فَقَالُوا: يَا رَسُول الله! وَمَا دَاءُ الْأُمَمِ؟ قال: «الْأَشَر والبَطَر والتَّكَاثُر وَالتَّنَاجُش في الدُّنْيَا وَالتَّبَاغُض وَالتَّحَاسُد حَتَّى يَكُون الْبَغْي».
ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عنقریب میری امت کو داء الامم (امتوں کی بیماری) جکڑ لے گی۔صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول: یہ داء الامم کیا ہے؟ آپ نے فرمایا: بدگوئی، تکبر، ایک دوسرے سے مال کی کثرت کی خواہش، دنیا میں مقابلہ، بغض،حسد حتی کہ وہ شخص سرکش بن جائے