Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
ایام فتن، علامات قیامت اور دوبارہ زندہ کیےجانے کا بیان
عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : هَلْ لَكُمْ مِنْ أَنْمَاطٍ؟ قُلْتُ: وَأَنَّى يَكُونُ لَنَا الْأَنْمَاطُ؟! قَالَ: أَمَا إِنَّهَا سَتَكُونُ لَكُمْ الْأَنْمَاطُ. قَالَ جَابر: فَأَنَا أَقُولُ لَهَا يَعْنِي: امْرَأَتَهُ أَخِّرِي عَنِّا أَنْمَاطَكِ فَتَقُولُ: أَلَمْ يَقُلِ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّهَا سَتَكُونُ لَكُمُ الْأَنْمَاطُ؟! فَأَدَعُهَا.
جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا تمہارے پاس قالین ہیں؟ میں نے کہا: ہمارے پاس قالین طرح ہو سکتے ہیں؟ آپ نے فرمایا: عنقریب تمہارے پاس دسترخوان ہوں گے ۔جابر کہتے ہیں کہ میں یہ بات اپنی بیوی سے کہا کرتا تھا کہ: مجھ سے اپنے قالین دور کر لو، تو وہ کہتی:کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں کہا کہ عنقریب تمہارے لئے قالین ہوں گے ؟ تو میں اسے چھوڑ دیا کرتا ۔