میمونہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ ایک دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارا اس وقت کیا حال ہوگا جب دین کے ٹکڑے کر دیئے جائیں گے (خون بہے گا، زیب و زینت عام ہو جائے گی، بلند مکانات تعمیر ہوں گے ) لالچ غالب آجائے گی، بھائیوں میں اختلاف پڑجائے گا اور بیت اللہ العتیق جلا دیا جائے گا؟۔