Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
فضائل قرآن ،دعاؤں ،اذکار اور دَم کا بیان
فضائل قرآن ،دعاؤں ،اذکار اور دَم کا بیان
عَنِ عِرْبَاضِ بن سَارِيَةَ، عَنْ رَسُولِ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم أَنَّه قَالَ: إِذَا سَأَلْتُمُ اللهَ فَسَلُوهُ الْفِرْدَوْسَ، فَإِنَّهُ سِرُّ الْجَنَّةِ، يَقُولُ الرَّجُلُ مِنْكُمْ لِرَاعِيهِ: عَلَيْكَ بِسِرِّ الْوَادِي، فَإِنَّهُ أَمْرَعُهُ وَأَعْشَبُهُ.
عرباض بن ساریہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم اللہ سے سوال کرو تو اس سے جنت الفردوس کا سوال کرو۔کیوں کہ وہ جنت کا سب سے افضل و اعلیٰ حصہ ہے ۔تم میں سے کوئی شخص اپنے چرواہے سے کہتا ہےکہ: وادی کے پوشیدہ سب سے اعلیٰ حصے میں جانا کیوں کہ وہ چارے اور گھاس سے بھر پور ہے