ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم سورۃ الفاتحہ پڑھو تو”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ پڑھ لیا کرو۔ کیوں کہ یہ ام القرآن اور ام الکتاب اور السبع المثانی ہے اور ” بسم اللہ الرحمن الرحیم“ ان ساتوں میں سے ایک ہے