Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
فضائل قرآن ،دعاؤں ،اذکار اور دَم کا بیان
فضائل قرآن ،دعاؤں ،اذکار اور دَم کا بیان
عَنِ الْبَرَاء،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : زَيِّنُوا الْقُرْآنَ بِأَصْوَاتِكُمْ، فَإِنَّ الصَّوْتَ الْحَسَنَ يَزِيدُ الْقُرْآنَ حُسْنا.
براء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن کو اپنی آوازوں سے مزین کرو، کیوں کہ اچھی آواز قرآن کے حسن میں اضافہ کر دیتی ہے