عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے کہا: اے اللہ کے رسول! آپ کے خیال میں اگر مجھے معلوم ہو جائے کہ لیلۃ القدر کونسی ہے تو مجھے کیا کہنا چاہیئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کہو، اے اللہ تو درگزر کرنے والا ہے، درگزر کو پسند کرتا ہے ،مجھے معاف کر دے