براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم جب سونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا دایاں ہاتھ اپنے دائیں رخسار کے نیچے رکھتے اور کہتے: اے اللہ جس دن تو اپنےبندوں کو اٹھائے گا مجھے اس دن کے عذاب سے بچا ۔( ) یہ حدیث سیدنا حذیفہ بن یمان اور ام المؤمنین سیدہ حفصہ بنت عمر رضی اللہ عنہم سے بھی مروی ہے۔