Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
فضائل قرآن ،دعاؤں ،اذکار اور دَم کا بیان
فضائل قرآن ،دعاؤں ،اذکار اور دَم کا بیان
عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم كَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْكُلَ(وَهُوجُنُبٌ)غَسَلَ يَدَيْهِ.
عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ فرماتے تو وضو کرلیتے، اور جب (جنابت کی حالت میں)کھانا کھانے کا ارادہ فرماتے تو اپنے ہاتھ دھولیتے ۔