Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ادب اور اجازت طلب کرنے کا بیان
ادب اور اجازت طلب کرنے کا بیان
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ أَعْرَابِيًّا جَآءَ إِلَى النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَتَكَلَّمَ بِكَلَامٍ بَيِّنٍ (وفي رواية لأحمد: فَجَعَلَ يُثْنِي عَلَيْهِ) فَقَالَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم : إِنَّ مِنَ الْبَيَانِ سِحْرًا وَإِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمًا.
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ ایک بدو(دیا تی) نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور ایک واضح بات کرنا شروع کی(اور ایک روایت میں ہے کہ وہ آپ کی تعریف کرنے لگا) تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً بعض بیان جادو کا اثر رکھتے ہیں ارو بعض اشعار پُرحکمت ہوتےہیں