Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
لباس، زیب و زینت اختیار کرنے، کھیل اور تصویروں کا بیان
لباس، زیب و زینت اختیار کرنے، کھیل اور تصویروں کا بیان
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ:إِذَااكْتَحَلَ أَحَدُكُمْ فَلْيَكْتَحِلْ وِتْرًا وَإِذَااسْتَجْمَرَ فَلْيَسْتَجْمِرْ وِتْرًا.
ابوھریرہرضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص سرمہ ڈالے تو طاق عدد میں اور جب کوئی شخص استنجا کرے تو طاق عدد میں ڈھیلے استعمال کرے