عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مجوسیوں کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:وہ اپنی مونچھیں بڑھاتے ہیں اورداڑھیاں منڈواتے ہیں ،تم ان کی مخالفت کرو۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما اپنی مونچھیں اس طرح کاٹتے تھے جس طرح بکری یا اونٹ کے بال کاٹے جاتے ہیں۔