ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب چادر لٹکانے کے بارے میں جو حم دینا تھا دیا تو تو میں نے کہا:اے اللہ کے رسول! ہم کتنا کپڑا لٹکائیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک بالشت لٹکاؤ۔ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے کہا:تب تو قدم ظاہر ہوجائیں گے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تو ایک ہاتھ کپڑا لٹکالو۔