Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
بیماری، جنازے اور قبروں کا بیان
بیماری، جنازے اور قبروں کا بیان
عَنْ جَابِرٍ عَن النّبِي صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: إِذَا رَأَى (المؤمن) مَا فُسِحَ لَهُ فِي قَبْرِهِ يَقُولُ: دَعُونِي أُبَشِّرُ أَهْلِي فَيُقَالُ لَهُ: اسْكُنْ.
جابررضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب(مومن) دیكھتا ہے كہ اس كی قبر میں اس كے لئے كتنی زیادہ كشادگی كر دی گئی ہے تو وہ كہتا ہے: مجھے چھوڑ دو میں اپنے گھر والوں كو اطلاع كر دوں، تب اس سے كہا جاتا ہے یہیں ٹرہ ے رہو۔