Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
بیماری، جنازے اور قبروں کا بیان
بیماری، جنازے اور قبروں کا بیان
عن محمد بن عمرو بن حزم عن النبي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أنّہ قال: ما من مؤمن یعزي أخاہ بمصیبۃ إلا کساہ اللہ سبحانہ من حلل الکرامۃ یوم القیامۃ۔
محمد بن عمرو بن حزم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے كہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو كوئی مومن كسی مصیبت میں اپنے مومن بھائی كو تسلی(مدد) دیتا ہے اس سے تعزیت کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ قیامت كے دن اسے عزت كا لباس پہنائے گا۔