Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَن جَابِر بن عَبدِ اللهِ قَال : قَال رَسُول الله ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: أَبُو بَكر وَ عُمر مِن هَذا الدَِّيْن كَمَنْزِلَة السَّمْع و الْبَصَر من الرَّأْس.

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما سے مروی ہے كہ رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: ابو بكرو عمر اس دین میں اس درجے پر ہیں جس طرح سر میں كان اور آنكھیں ہوتی ہیں
Haidth Number: 3338
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (815) الخطيب في تاريخ بغداد (8 / 459-460)

Wazahat

Not Available