Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
قال صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا بَلَغَ بَنُو أَبِي العَاص ثَلَاثِينَ رَجُلًا اتَّخَذُوا دِينَ اللهِ دَخَلًا وَّعِبَادَ اللهِ خَوَلًا وَمَالَ اللهِ عَزَّ وَجَل دُوَلًا
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب بنو ابی العاص تیس(آدمی) ہو جائیں گے تو وہ اللہ كے دین میں دخل اندازی كریں گے۔ اللہ كے بندوں کو غلام بنائیں گے (یعنی ان کا انتظام سنبھال لیں گے) اور اللہ عزوجل كے مال میں ہیرا پھیری كریں گے