Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
) قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : إِذَا ذُكِرَ أَصْحَابِي فَأَمْسِكُوا ، وَإِذَا ذُكِرَ النُّجُومُ فَأَمْسِكُوا ، وَإِذَا ذُكِرَ الْقَدَرُ فَأَمْسِكُوا.
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب میرے صحابہ كا ذكر كیا جائے تو رك جاؤ، جب ستاروں كا ذكر كیا جائے تو رك جاؤ، اور جب تقدیر كا ذكر كیا جائے تو رك جاؤ