Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

قَالَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: اقْتَدُوْا بِاللَّذَيْن مِنْ بَعْدِي مِنْ أَصْحَابِي أَبِي بَكْر وَعُمَر ، وَاهْتَدُوا بِهَدْي عَمَّار، وَتَمَسَّكُوا بِعَهْد ابْن مَسْعَود . روی من حدیث .......

آپ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا: میرے بعد میرے صحابہ ابو بكر اور عمر رضی اللہ عنہما كی پیروی كرو۔ عمار‌رضی اللہ عنہ كے طریقے كو اختیار كرو، اور عبداللہ بن مسعود‌رضی اللہ عنہ كے عہد كو مضبوطی سے پكڑ لو۔( ) یہ حدیث ........... سے مروی ہے۔
Haidth Number: 3372
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1233) المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (4430)

Wazahat

Not Available