Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
عن أنس بن مالک قال: خرج علینا رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ، فقال: ألا إن لکل شيئٍ ترکۃ وضیعۃ، وإن ترکتي وضیعتي الأنصار، فاحفظوني فیھم۔
انس بن مالک رضی اﷲ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اﷲ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس آئے اور فرمایا: ہر چیز کا ترکہ اور سامان ہوتا ہے، میرا ترکہ اور سامان انصار ہیں، ان کے بارے میں میرا خیال رکھو۔