Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: « إِنَّ أُنَاساً مِّنْ أُمَّتِي يَأْتُوْنَ بَعْدِي يَوَدُّ أَحَدُهُم لَوِ اشْتَرَى رَؤْيَتِي بِأَهْلِهِ وَمَالِه »

ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بعد میری امت میں کچھ لوگ ایسے آئیں گے جو چاہیں گے کہ اپنا مال اور گھر بار دے کر میری ایک جھلک دیکھ لیں۔
Haidth Number: 3409
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1676) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (7092) .

Wazahat

Not Available