Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قال: قال رَسُول اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌:إِنَّ لِلْقُرَشِيِّ مِثْلَيْ قُوَّةِ الرَّجُلِ مِنْ غَيْرِ قُرَيْشٍ فَقِيلَ لِلزُّهْرِيِّ: بِمَ ذَاكَ؟ قَالَ: بِنَبْلِ الرَّأْيِ .

جبیر بن مطعم‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایک قریشی کی غیر قریشی کے مقابلے میں دوگنی قوت ہے، زہری سے پوچھا گیا: کس نسبت سے؟ زہری نے کہا: عمدہ رائے کی وجہ سے۔
Haidth Number: 3422
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1697) ، مسند أحمد رقم (16165) .

Wazahat

Not Available