Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَنَسٍ مَرفوعا:« أَنَا أَوَّلُ مَنْ يَّأْخُذُ بِحَلْقَةِ بَابِ الْجَنَّةِ فَأُقَعْقِعُهَا »

انس رضی اللہ عنہ سے مرفوعا مروی ہے کہ(آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا) : میں پہلا شخص ہوں جو جنت کے دروازے کا کڑا پکڑے گا اور اسے کھٹکھٹائے گا۔
Haidth Number: 3433
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1570) ، سنن الدارمي رقم (59) .

Wazahat

Not Available