Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ عَامِرِ بْنِ شَهْرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم يَقُولُ: انْظُرُوا قُرَيْشًا فَخُذُوا مِنْ (وَفِي رِوَايَةٍ: فَاسْمَعُوا) قَوْلِهِمْ وَذَرُوا فِعْلَهُمْ .

عامر بن شہر سے مروی ہے کہ رسول اﷲ ﷺ نے فرمایا: قریش کو دیکھو، ان کی بات لے لو (اور ایک روایت میں ہے: سنو) او ران کا فعل چھوڑ دو۔
Haidth Number: 3438
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1041) ، المعجم الكبير للطبراني رقم (10428) .

Wazahat

Not Available