Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
ادب اور اجازت طلب کرنے کا بیان
ادب اور اجازت طلب کرنے کا بیان
عَن جَابر بن عَبد الله رضی اللہ عنہ ، قَالَ : وُلِدَ لِرَجُلٍ هُنَا غُلَامٌ فَقَالُوا : مَا نُسَمِيه ؟ فَقَال النَّبِي صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : « سَمُّوه بِأَحَبّ الْأَسْمَاء إِلَيّ حَمْزة بن عَبد الْمُطَّلِب ».
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے انہوں نے کہا کہ: یہاں ایک شخص کے گھر بچہ پیدا ہوا تو انہوں نے کہا: ہم اس کا کیا نام رکھیں ؟ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مجھے جو سب سے پیارا نام ہے وہ رکھو”حمزہ بن عبدالمطلب“