Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: خَطَّ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فِي الْأَرْضِ أَرْبَعَةَ أخطط، ثم قَالَ: تَدْرُونَ مَا هَذَا؟ قَالُوا: اللهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : أَفْضَلُ نِسَاءِ أَهْلِ الْجَنَّةِ ، خَدِيجَةُ بِنْتُ خُوَيْلِدٍ ، وَفَاطِمَةُ بِنْتُ مُحَمَّدٍ صلی اللہ علیہ وسلم ، وَمَرْيَمُ بِنْتُ عِمْرَانَ ، وَآسِيَةُ بِنْتُ مُزَاحِمٍ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے زمین پر چار خط کھینچے، پھر فرمایا: تم جانتے ہو یہ کیا ہے؟ صحابہ نے کہا: اللہ اور اس کا رسول بہتر جانتےہیں۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جنت کی افضل عورتیں، خدیجہ بنت خویلد، فاطمہ بنت محمد( صلی اللہ علیہ وسلم ) ،مریم بنت عمران، آسیہ بنت مزاحم، فرعون کی بیوی ہیں