Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ أَبِي أُمَامَةَ الْبَاهِلِي قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : رَأَتْ أُمِّي كأَنَّهُ خَرَجَ مِنْهَا نُورٌ أَضَاءَتْ مِنْهُ قُصُورُ الشَّامِ

ابو امامہ باہلی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری والدہ نے دیکھا ،گویا ان سے ایک نور نکلا ہے جس سے شام کے محلات روشن ہو گئے ہیں۔
Haidth Number: 3496
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (124) ، مسند أحمد رقم (21231) .

Wazahat

Not Available