Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
قَالَ صلی اللہ علیہ وسلم : رَأَيْتُ جَعْفَرَ بن أَبِي طَالِبٍ ، مَلَكًا يَطِيرُ فِي الْجَنَّةِ ، مع الملائكة ِبجَنَاحَيْنِ .رویمن حدیث.......
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں نے جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کو جنت میں فرشتے کی صورت میں اڑتے ہوئے دیکھا، فرشتوں کے ساتھ دو پروں کےذریعے۔ یہ حدیث ......... سے مروی ہے۔