Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ عَبْدِاللهِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: رَضِيتُ لأُمَّتِي بِمَا رَضِيَ لَهَا ابْنُ أُمِّ عَبْدٍ

عبداللہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں اپنی امت کے لئے اس پر راضی ہوا جس پر ام عبد(عبد اللہ بن مسعود)کا بیٹا راضی ہوا۔
Haidth Number: 3501
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1225) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (5394)

Wazahat

Not Available