ابو ہریرہرضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ: میں نے اللہ عزوجل سے اپنی امت کی شفاعت کا سوال کیا تو اللہ تعالیٰ نے مجھ سے فرمایا: تمہارے لئے ستر ہزار ایسے لوگ ہیں جو بغیر حساب جنت میں داخل ہوں گے۔ میں نے کہا: اے اللہ ! مجھے مزید عطا کر، اللہ تعالیٰ نے فرمایا: تمہارے لئے اتنے ہیں اور اپنے دائیں بائیں اور سامنے ڈھیر لگادئے۔