Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ ثَوْبَانَ مَوْلَى رَسُول اللهِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ: عِصَابَتَانِ مِنْ أُمَّتِي أَحْرَزَهُمَا اللهُ مِن النَّارِ: عِصَابَةٌ تَغْزُو الْهِنْدَ وَعِصَابَةٌ تَكُونُ مَعَ عِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِمَا السَّلَام

ثوبان رضی اللہ عنہ مولی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میری امت کے دو گروہ ہیں جنہیں اللہ تعالیٰ نے آگ سے بچا لیا۔ ایک وہ گروہ جو ہندؤں سے جہاد کرے گا، اور دوسرا وہ گروہ جو عیسیٰ بن مریم کے ساتھ مل کر جہاد کرے گا۔
Haidth Number: 3516
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1934) ، سنن الترمذي ،كِتَاب الْجِهَادِ، باَبُ غَزْوَةُ الْهِنْدِ ، رقم (3124) ، مسند أحمد رقم (21362)

Wazahat

Not Available