Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صلی اللہ علیہ وسلم : غِلَظُ الْقُلُوبِ وَالْجَفَاءُ فِي الْمَشْرِقِ وَالْإِيمَانُ فِي أَهْلِ الْحِجَازِ .

جابر‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دلوں کی سختی اور جفا مشرق میں ہے ، اور ایمان اہل حجاز میں ہے۔
Haidth Number: 3520
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (1959) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (4730) .

Wazahat

Not Available