Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

عَنْ بَكْر بْنِ عَبْدِ الله قَالَ: كَانَ أَصَحَابُ النَّبِيِّ يَتَبَادَحُوْنَ بِالْبِطِّيْخ ، فَإِذَا كَانَت الْحَقَائِقُ كَانُوا هُم الرِّجَال . ( )

بکر بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے پر خربوزے پھینکتے اور جب دفاع کرنے کا وقت آتا تو مرد بن کر دفاع کر تے ۔fs
Haidth Number: 3532
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (345) ، الأدب المفرد للبخاري رقم (272)

Wazahat

Not Available