Blog
Books
Search Hadith

خوبیوں اور خامیوں کا بیان

) عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: كَانَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌تَنَامُ عَيْنَاهُ وَلَا يَنَامُ قَلْبُهُ . ( )

انس‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں سویا کرتی تھیں لیکن آپ کا دل نہیں سویا کرتا تھا
Haidth Number: 3533
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

الصحيحة رقم (3558) ، المستدرك على الصحيحين للحاكم رقم (3573) .

Wazahat

Not Available