Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Silsila Sahih
سلسلہ صحیحہ
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
خوبیوں اور خامیوں کا بیان
عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رضی اللہ عنہ عَنِ النَّبِيِّ صلی اللہ علیہ وسلم : أَنَّهُ كَانَ يَأْخُذُهُ وَالْحَسَنَ وَيَقُولُ: اللهُمَّ إِنِّي أُحِبُّهُمَا فَأَحِبَّهُمَا
اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ: آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں(اسامہ) اور حسن رضی اللہ عنہ کو پکڑ کر فرماتے: اے اللہ! میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں، تو بھی ان دونوں سے محبت فرما۔